-->

یہ بیج محمد اقبال (مرحوم) کے نام سے صدقہ جاریہ ہے

Wednesday, June 9, 2021

کسی بھی قسم کاپھوڑا اورزخم کے لئے دُعا۔

بسم الله الرحمن الرحیم

’’حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ لِلْمَرِيضِ "بِسْمِ اللَّهِ، تُرْبَةُ أَرْضِنَا۔ بِرِيقَةِ بَعْضِنَا، يُشْفَى سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا"‘‘۔ ’’حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب کسی انسان کے کسی عضومیں درد ہوتایا پھوڑا یا زخم ہوتا تونبی کریم ﷺ مریض کے لیے (کلمے کی انگلی زمین پر لگا کر) یہ دعا پڑھتے تھے۔ "اللہ کے نام کی مدد سے ہماری زمین کی مٹی ہم میں سے کسی کے تھوک کے ساتھ تاکہ ہمارا مریض شفاء پائے ہمارے رب کے حکم سے"‘‘۔ (صحيح البخاری: ج۷، كتاب الطب، باب رُقْيَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، رقم الحدیث ۵۷۴۵-۵۷۴۶)